Current Status
Not Enrolled
Price
Free
Get Started

آن لائن دورہ تحقیق المسائل 2020ء

  1. Course ki certificate hasil kernay k liay tamam Quiz ko pass kerna zaroori hai.
  2. Aakhri quiz pass kernay k bad apko certificate mil jay ga.
  3. Sirf registered users hi is course ka imtehan day saktay hain.
امتحان شروع کرنے سے پہلے لاگ ان ضرور ہوں۔
امتحان دینے کے لیے نیچے ایگزام/کوئز والے سیکشن پر جائیں اور ترتیب سے ایک ایک کرکے تمام کوئز کا جواب دیتے جائیں۔
کل بارہ اسباق ہیں، ہر ہر سبق کا کوئز الگ الگ دیا گیا ہے۔
آخری کوئز کا جواب دینے کے بعد آپ کو سند مل جائے گی۔
پرنٹ سرٹیفیکیٹ پر کلک کرکے اپنی سند حاصل کرسکتے ہیں۔
کم از کم چالیس فیصد سوالات کے درست جواب دینا لازمی ہے۔
ناکام ہونے کی صورت میں صرف دو مرتبہ مزید کوشش کرسکتے ہیں۔
 صرف رجسٹرڈ یوزرز ہی امتحان دے سکتے ہیں۔
آخری کوئز کا جواب دینے کے بعد آپ اپنا سرٹیفیکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
پر کلک کریں اور پی ڈی ایف میں اپنا سرٹیفیکیٹ ڈائون لوڈ کریں Download Certificate
شرکاء کی آسانی کے لیے تمام اسباق کی ویڈیوز اس لنک پر جمع کردی گئی ہیں۔
ہر ویڈیو کے آخر میں اس کی پی ڈی ایف فائل کا ڈائون لوڈ لنک بھی موجود ہے۔

Visit By Department