Classroom DTM Online 2020 درسگاہ آن لائن دورہ تحقیق المسائل

امتحان میں شرکت اور سند لینے کا طریقہ کار

درج ذیل لنک پر کلک کرکے دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں

http://markaz.edu.pk/courses/dora-tahqeeq-ul-masail-2020/

امتحان دینے کے لیے کوئز والے سیکشن پر جائیں اور ترتیب سے ایک ایک کرکے تمام کوئز کا جواب دیتے جائیں

آخری کوئز کا جواب دینے کے بعد آپ کو سند مل جائے گی

پرنٹ سرٹیفیکیٹ پر کلک کرکے اپنی سند حاصل کرسکتے ہیں

سند کے لیے کم از کم چالیس فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے

شرکاء کی آسانی کے لیے تمام ویڈیوز کو الگ الگ عنوانات کے تحت جمع کردیا گیا ہے۔ ہر ویڈیو کے آخر میں متعلقہ سبق کی پی ڈی ایف فائل کا لنک بھی دیا گیا ہے

ویڈیوز کا لنک


شرکاء متوجہ ہوں

گذشتہ اسباق کی فائلز ڈائون لوڈ کرنے کے لیے متعلقہ لنک پر رائٹ کلک کرکے ڈائون لوڈ یا سیو کرلیں۔

صفاتِ باری تعالی
بیس تراویح
ختم نبوت
فقہ حنفی پر اعتراضات کے جواب
حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
عباراتِ اکابر حصہ اول
عباراتِ اکابر حصہ دوم
عصمتِ انبیاء علیہم السلام
مسنون نمازِ جنازہ
مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم
ثواب و عذابِ قبر حصہ اول
ثواب و عذابِ قبر حصہ دوم
توسل
دینی امور پر اجرت

اختتامی تقریب کی ویڈیوز

Youtube Video Channel